مسکراہٹ سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں:یمنی زیدی

مسکراہٹ سے معاشرے میں مثبت  تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں:یمنی زیدی

کراچی (آئی این پی)اداکارہ یمنی زیدی نے کہا ہے کہ مسکراہٹ ایک ایسا عمل ہے جس سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے ہم لوگوں میں برداشت کی قوت ختم ہوتی جا رہی ہے جس سے ہمیں نقصان ہورہا ہے۔

 اخلاقی اقتداروں کا خیال نہیں رکھا جاتا۔ہم سب کو مل کر معاشرے میں تبدیلی لانے کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا ہمارے دین میں اخلاقیات پر بڑا زور دیا گیا ہے مگر آج صورتحال بالکل مختلف ہو چکی ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...