طلاق کی خبریں،نادیہ خان نے شوہر کیساتھ تصویر شیئر کر دی

 طلاق کی خبریں،نادیہ خان  نے شوہر کیساتھ تصویر شیئر کر دی

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنی طلاق سے متعلق زیرِ گردش خبروں پر خاموشی توڑ دی۔

 متعدد یوٹیوبرز نے دعویٰ کیا ہے کہ نادیہ خان اور فیصل راؤ کے درمیان طلاق ہو چکی ہے ۔نادیہ خان نے ان دعوؤں پر براہِ راست کوئی ردِعمل نہیں دیا، تاہم جب طلاق سے متعلق افواہیں شدت اختیار کرنے لگیں تو انہوں نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر اپنے شوہر کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی، جسے مداحوں نے ان خبروں کی تردید اور طلاق کی افواہوں کا مؤثر جواب قرار دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...