جنگ کوک مداحوں کی ذاتی زندگی میں مداخلت سے پریشان

جنگ کوک مداحوں کی ذاتی  زندگی میں مداخلت سے پریشان

سیئول(شوبز ڈیسک)جنوبی کوریا کے عالمی شہرت یافتہ میوزک بینڈ ’بی ٹی ایس‘ کے ممبر جنگ کوک مداحوں کے نامناسب رویے اور ذاتی زندگی میں مداخلت سے پریشان ہو گئے۔

جنگ کوک نے حال ہی میں ویورز پر مداحوں سے بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ کچھ مداح میری نجی مصروفیت کے دوران اچانک میرے بالکل قریب آ کر بغیر اجازت چہرے کے سامنے کیمرے لے آتے ہیں، مداحوں کا یہ نامناسب رویہ ایک قسم کی بدتمیزی ہے۔انہوں نے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میری نجی زندگی کو نجی رہنے دیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...