فلم ‘ڈر’ میں شاہ رخ خان کا راہول کا کردار مجھے دیا گیا تھا:سودیش بیری

 فلم ‘ڈر’ میں شاہ رخ خان کا راہول کا  کردار مجھے دیا گیا تھا:سودیش بیری

ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکار سودیش بیری نے انکشاف کیا ہے کہ 1993ء کی مقبول فلم ‘ڈر’ میں راہول مہرا کا کردار ادا کرنے کے لیے شاہ رخ خان پہلی پسند نہیں تھے بلکہ یہ کردار ابتدائی طور پر مجھے دیا گیا تھا۔

فلم کے اختتام کے قریب ایک منظر میں میرے کردار کو دوسرے شخص کو مکے مارتے ہوئے دکھایا جانا تھا، پروڈیوسر کو خدشہ تھا کہ یہ منظر ایسا محسوس ہو گا جیسے ایک بڑے اداکار کو سودیش بیری مکے مار رہے ہیں، اسی وجہ سے مجھے فلم سے ہٹا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...