بھومی پیڈنیکر کی نئی ویڈیو کو انٹرنیٹ صارفین نے ‘ڈیمیج کنٹرول’ قرار دیدیا
ممبئی (شوبزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ بھومی پیڈنیکر نے خواتین مظاہرین کو دی جانے والی ریپ کی دھمکیوں کی مذمت کی ہے اور اداکارہ کے اس بیان کو انٹرنیٹ صارفین نے ڈیمیج کنٹرول قرار دیا۔
اس سے قبل 37 سالہ بھومی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف نازیبا زبان استعمال کیے جانے پر تنقید کی تھی۔ اب انہوں نے ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں مظاہرہ کرنے والی ایک خاتون کو آن لائن ہراساں کیے جانے کی مذمت کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments