استاد نصرت فتح علی خان کو دنیا چھوڑے 29برس بیت گئے

استاد نصرت فتح علی خان کو دنیا چھوڑے 29برس بیت گئے

لاہور(کلچرل ڈیسک)عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی آج منائی جائیگی۔

نصرت فتح علی خان 13اکتوبر 1948 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے ، بطور قوال دم مست قلندر مست مست سے عالمگیر شہرت حاصل کی۔ ٹائم میگزین نے 2006 میں ایشین ہیروز کی فہرست میں انکا نام شامل کیا، انہیں کئی بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ نصرت فتح علی خان کی قوالیوں کے پچیس البم ریلیز ہوئے ، وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور 48 برس کی عمر میں 16اگست 1997 کو دنیا سے کوچ کر گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...