مائرہ خان بولڈ لباس میں تصاویر سوشل میڈیا صارفین تنقید کرنے لگے
لاہور (شوبز ڈیسک)اداکارہ مائرہ خان کی بولڈ ڈریسنگ اور ٹریول ریلز سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔
جہاں انہیں سخت ردعمل اور تنقید کا سامنا ہے ۔واضح رہے کہ مائرہ خان نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے اور اب وہ زیادہ تر دوستوں کے ساتھ سفر کرتے ہوئے نظر آتی ہیں، وہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنی ٹریول تصاویر اور ریلز بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔مائرہ خان کے حالیہ بولڈ مغربی لباس اور سوشل میڈیا پوسٹس پر بعض صارفین نے تنقید کی تاہم اداکارہ نے کوئی ردعمل نہیں دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments