سیف علی خان کے بیٹے عالمی جنگوں کے باعث خوفزدہ

سیف علی خان کے بیٹے عالمی  جنگوں کے باعث خوفزدہ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں جاری جنگوں اور کشیدہ صورتِ حال کے باعث ان کے بیٹے تیمور علی خان اور جے خوفزدہ رہتے ہیں۔

56 سالہ سیف علی خان نے ٹی وی پروگرام میں اپنی اہلیہ کرینہ کپور خان کے ساتھ اپنے دونوں بیٹوں تیمور اور جے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے دنیا میں جاری بحرانوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ سیف علی خان نے کہا کہ میرے بچے دنیا میں جاری متعدد جنگوں کے بارے میں سوال کرتے ہیں اور موجودہ صورتِ حال سے خوفزدہ بھی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...