آمنہ شیخ 45برس کی ہوگئیں ثانیہ سعید نے 54بہاریں دیکھ لیں

آمنہ شیخ 45برس کی ہوگئیں  ثانیہ سعید نے 54بہاریں دیکھ لیں

لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ آمنہ شیخ 45برس کی ہوگئیں جبکہ سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے 54بہاریں دیکھ لیں ۔سپرماڈل آمنہ شیخ آج اپنی 45ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی۔

 جبکہ 28اگست 1972کو کراچی میں پیدا ہونیوالی ثانیہ سعید نے گزشتہ روز اپنی 54ویں سالگرہ منائی ۔ثانیہ سعید کے والد منصور سعید ایک سیاسی کارکن تھے اور اردو میں کتابوں، دستاویزی فلموں اور تھیٹر ڈراموں کا ترجمہ کرتے تھے ۔ثانیہ سعید نے نیٹ ورک ٹیلی ویژن مارکیٹنگ کراچی مرکز سے اپنے کام کا آغاز کیا۔انہوں نے متعدد ڈراموں میں یادگار کردار نبھائے اورکئی ایوارڈ اپنے نام کئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...