انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم آئی جے دی سیکرٹ پارچمنٹ کا پہلا ٹریلر جاری
لاہور(شوبزڈیسک ) اداکار احد رضا میر اور عمیر رانا کی نئی فلم اور نامور مصنف شتیاق احمد کے مقبول جاسوسی کردار انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم ‘‘IJ: The کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
Secret Parchment’’ ٹریلر میں انسپکٹر جمشید اور ان کے خاندان کے ساتھ ایک ایسے پراسرار کیس کی جھلک دکھائی گئی ہے ، جس میں راز، خطرات اور جاسوسی کی کہانی نمایاں ہے ، فلم کی عکسبندی متحدہ عرب امارات میں کی گئی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments