نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ نے وزن کم کرلیا

نادیہ خان کے شوہر  فیصل راؤ نے وزن کم کرلیا

کراچی (شوبزڈیسک )معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان کے شوہر فیصل راؤ نے نمایاں طور پر وزن کم کر کے اپنی شخصیت میں بڑی تبدیلی لائی ہے جس کے بعد ان کا نیا روپ سوشل میڈیا پر بھی توجہ حاصل کر رہا ہے۔

سابق ایئر فورس افسر فیصل راؤ کے مطابق انہوں نے اپنی کھانے پینے کی عادات میں نمایاں تبدیلی کرتے ہوئے ون میل اے ڈے روٹین اپنائی جس میں دن بھر میں صرف ایک وقت کھانا کھایا جاتا ہے ۔ اب وہ اپنی نئی جسمانی ساخت کو برقرار رکھنے پر توجہ دے رہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...