ہالی ووڈ فلم دی ممی کے سیکوئیل کی شوٹنگ شروع

ہالی ووڈ فلم دی ممی کے  سیکوئیل کی شوٹنگ شروع

لاس اینجلس (آئی این پی)بالی ووڈ کی مشہور زمانہ فلم سیریز دی ممی کے مداحوں کے لیے انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، ہالی ووڈ کی معروف ایکشن ایڈونچر فرنچائز نئی فلم کے ساتھ ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے جارہی ہے ۔

فلم کے سابق مرکزی اداکار برینڈن فریزر نے بھی نئے پروجیکٹ کی تیاری کے حوالے سے اہم پیش رفت کی تصدیق کردی ہے ۔ ایک انٹرویو میں برینڈن فریزر نے بتایا کہ نئی دی ممی کی فلم بندی شروع ہو گئی ہے ۔ نئی دی ممی کو 15 اکتوبر 2027 کو سینما گھروں میں پیش کیے جانے کا شیڈول ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...