امیتابھ بچن نے کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کو انتہائی مشکل کیوں قرار دیا
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے مقبول ترین کوئز شو کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی کو انتہائی مشکل اور دل خراش قرار د ے دیا۔
اداکار نے حال ہی میں اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں ان تجربات کا ذکر کیا اور بتایا کہ بعض امیدواروں نے اپنی زندگی سے متعلق اتنی سنگین ذاتی کہانیاں شیئر کیں کہ میرے لیے پروگرام کی میزبانی معمول کے مطابق جاری رکھنا مشکل ہو گیا۔انہوں نے اس تجربے کو جذباتی طور پر بھی انتہائی مشکل اور دل خراش قرار دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments