یش چوپڑا کیساتھ کام کرنادیویادتہ کاخواب ،فلم میں کام کرنے پرتحفظات
ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ دیویا دتہ نے کہا ہے کہ یش چوپڑا کی فلمیں دیکھتے ہوئے بڑی ہوئی اور ہمیشہ خواب دیکھا کرتی تھی کہ مجھے بھی کبھی ان کی فلم میں کام کرنے کا موقع ملے گا۔
جب انسان کسی چیز کی حقیقی خواہش کرے اور اسے حاصل کرنے کی کوشش کرے تو کائنات بھی اس کیلئے راستے بناتی ہے تاہم مجھے انکی فلم ’’ویر زارا‘‘میں شبّو کا کردار ادا کرنے پر کچھ تحفظات تھے ۔مجھے خدشہ تھا کہ مخصوص کردار ادا کرنے پرمجھے ایک ہی طرح کے کرداروں تک محدود کر دیا جائے گاتاہم فلم کی ریلیز کے بعد صورتحال بالکل مختلف ثابت ہوئی اورمیں مشہورہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments