بولڈ سپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے فالورزمیں2 لاکھ کی کمی

بولڈ سپورٹس اشتہار کے بعد سڈنی سوینی کے فالورزمیں2 لاکھ کی کمی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی کو اس وقت سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔

سپورٹس کمپنی کیلئے ان کی نئی اشتہاری مہم پر خواتین کھلاڑیوں نے اعتراض اٹھایاہے جس سے اداکارہ کے انسٹاگرام فالوورز میں 2 لاکھ سے زیادہ کمی بھی رپورٹ ہوئی ہے ۔اشتہار میں سڈنی سوینی کو تقریباً عریاں حالت میں باسکٹ بال، فٹبال اور ٹینس سمیت مختلف کھیلوں کے سامان سے جسم ڈھانپتے دکھایا گیا۔ ایک منظر میں وہ باسکٹ بال رنگ پر بیٹھی نظر آئیں جبکہ اشتہار کے اختتام پر پول ٹیبل کے قریب ان کا جملہ بھی سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...