عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مداح نے موبائل فون سٹیج پر پھینک دیا

عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مداح  نے موبائل فون سٹیج پر پھینک دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)گلوکار عاطف اسلم کے کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں ایک مداح نے پرفارمنس کے دوران موبائل فون سٹیج پر پھینک دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عاطف اسلم گانا گا رہے تھے کہ اچانک موبائل فون سٹیج پر آ گرا، عاطف اسلم نے گانا روک کر فون اٹھایا، اسے دیکھا اور پھر مداحوں کی جانب بلند کر کے دکھایا۔انہوں نے عوام سے مخاطب ہو کر کہا کہ فون ہی پھینک دیا اوپر، یہ تو ٹوٹ چکا ہو گا اب تک۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...