لوگ اپنے ویوز بڑھانے کیلئے مجھے ٹرول کرتے ہیں :شہناز گل

لوگ اپنے ویوز بڑھانے کیلئے  مجھے ٹرول کرتے ہیں :شہناز گل

چندی گڑھ (شوبز ڈیسک )پنجابی اداکارہ اور گلوکارہ شہناز گل نے کہاہے کہ لوگ انہیں ٹرول کرتے ہیں کیونکہ ان افراد کو ویوز کی ضرورت ہوتی ہے۔

 میڈیا یا سوشل میڈیا پرٹرولنگ والی سرخیاں بنانا بھی اسی ضرورت کا حصہ ہے کیونکہ اگر خبر کے عنوان میں کوئی چونکا دینے والی یا منفی بات نہ ہو تو اسے لوگوں تک پہنچانا اور توجہ حاصل کرنا مشکل ہوجاتا ہے ۔اداکارہ نے ایک انٹرو یو میں مزاحیہ انداز میں کہا کہ اگر گفتگو کے دوران ان کی زبان سے کوئی بات نکل جائے اور وہ خبر کی سرخی بن جائے تو وہ یہی دعا کرتی ہیں کہ کم از کم متعلقہ لوگوں کو کچھ ویوز حاصل ہوجائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...