حنا چودھری کی کامیاب سرجری ،صحت یاب ہونے لگیں

حنا چودھری کی کامیاب  سرجری ،صحت یاب ہونے لگیں

لاہور(شوبز ڈیسک )اداکارہ حنا چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ حال ہی میں ایک مشکل اور تکلیف دہ سرجری سے گزری ہیں اور کئی دن ہسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے بعد اب صحت یابی کی جانب بڑھ رہی ہیں۔

اداکارہ نے ہسپتال میں گزرے دنوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے اپنی صحت اور زندگی کے حوالے سے ایک جذباتی پیغام بھی لکھا۔حنا کاکہناتھاکہ گزشتہ چند دنوں نے انہیں ایک بار پھر صحت، زندگی اور خاندان کی اہمیت کا احساس دلایا، وہ ایک مشکل سرجری سے گزری ہیں اور خدا کا شکر ہے کہ اب بہتر محسوس کررہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...