بالی میں حادثے کا شکار نصر ت بھروچا کی ریڑھ ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

بالی میں حادثے کا شکار نصر ت بھروچا کی ریڑھ ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا کی بالی میں ہونیوالے حادثے میں ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے ۔

اداکارہ اپنے کام کے سلسلے میں انڈونیشیا کے شہر بالی گئی تھیں جہاں وہ حادثے کی وجہ سے زخمی ہوگئیں تاہم ابتدائی طور پر اداکارہ کے زخمی ہونے سمیت ان کی صحت سے متعلق تفصیلات منظرعام پر لانے سے گریز کیا گیا تھالیکن اب نصرت بھروچا کی ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کو ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر ہوا ہے جس کی سرجری کیلئے انہیں ائیر ایمبولینس کے ذریعے ممبئی واپس لایا جائے گا جس کے لئے فوری انتظامات کئے جارہے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...