ڈینوموریا سے گھرپر 8گھنٹے تفتیش ،فراڈ کا ثبوت ملنے پر گرفتار

ڈینوموریا سے گھرپر 8گھنٹے  تفتیش ،فراڈ کا ثبوت ملنے پر گرفتار

ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکار ڈینو موریا کو ممبئی پولیس کے اکنامک آفینسز ونگ نے 65 کروڑ 54 لاکھ روپے کے مبینہ مٹھی ریور ڈی سلٹنگ اسکام کی جاری تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کرلیا۔

ممبئی پولیس کی ٹیم نے ڈینو موریا کی باندرہ میں واقع رہائش گاہ پر تقریباً 8 گھنٹے طویل تفتیش اور سنسنی خیز پوچھ گچھ کی، جس کے بعد ثبوت ملنے پر انہیں باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ کیس ممبئی کی مٹھی ندی کی صفائی اور کنٹریکٹس کی تقسیم میں ہونیوالے 65 کروڑ 54 لاکھ روپے کے مبینہ گھپلے سے متعلق ہے ، جس میں ڈینو موریا کی مالی شمولیت کے شواہد ملے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...