فلم ایونجرز اینڈ گیم کی دوبارہ ریلیز ،پھر سب سے زیادہ کمائی

فلم ایونجرز اینڈ گیم کی دوبارہ  ریلیز ،پھر سب سے زیادہ کمائی

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )ماروول سٹوڈیوز کی بلاک بسٹر فلم ایونجرز اینڈ گیم نے دوبارہ ریلیز ہونے پر ایک بار پھر دھوم مچا دی اور دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم کا اعزاز حاصل کر لیا۔

2019ء میں ریلیز ہونے والی فلم کی باکس آفس پر کمائی اب تقریباً 2.925 ارب ڈالرز ہو گئی ہے جبکہ فلم اوتارکی باکس آفس پر مجموعی کمائی تقریباً 2.923 ارب ڈالرز ہے ۔فلم ایونجرز اینڈ گیم کی حالیہ نمائش نے اس کی کمائی میں نمایاں اضافہ کیا اور فلم کو ایک بار پھر دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنا دیا اور اوتار کو اس کے اعزاز سے محروم کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...