یقین ہے میں کسی خاص مقصد کیلئے دنیا میں آئی ہوں:شلپا شیٹی

یقین ہے میں کسی خاص مقصد  کیلئے دنیا میں آئی ہوں:شلپا شیٹی

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا ہے کہ ا نہیں یقین ہے وہ کسی خاص مقصد کیلئے دنیا میں آئی ہیں۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ اِن کی پیدائش سے قبل اِن کی والدہ کو ڈاکٹروں نے اسقاط حمل کا مشورہ دیا تھا۔ ان کی ماں نے انہیں بتایا کہ جب وہ حاملہ ہوئیں تو انہیں محسوس ہوتا تھا کہ وہ مجھے کھو دیں گی اور ڈاکٹروں نے بھی مشورہ دیا تھا کہ اسقاط حمل کروا دینا چاہئے ، میری والدہ بہت مشکل حمل سے گزری رہی تھیں، اِن کا خیال تھا کہ میری پیدائش ممکن نہیں ہو سکے گی اور میں پھر بھی پیدا ہوئی، مجھے آج بھی ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے میں زندہ بچ گئی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...