صنم سعید فنڈ ریزنگ تقریب میں والدہ کو یاد کر کے رو پڑیں
لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ صنم سعید کینسر ہسپتال کے لیے منعقدہ فنڈ ریزنگ تقریب میں اپنی والدہ کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔
اداکارہ کی والدہ چند سال قبل چھاتی کے سرطان کے باعث انتقال کر گئی تھیں، جس کا دکھ آج بھی ان کے لیے تکلیف دہ ہے ۔ اداکارہ نے اپنی والدہ کی بیماری کے دوران ان کی دیکھ بھال کی اور زندگی کے آخری ایام میں ان کے ساتھ رہیں۔صنم سعید نے کہا ہے کہ ان یادوں کو دوبارہ بیان کرنا میرے لیے آسان نہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments