خاندانی حالات نے میری شخصیت اور اداکاری پر گہرا اثر ڈالا:فردوس جمال

خاندانی حالات نے میری شخصیت اور  اداکاری پر گہرا اثر ڈالا:فردوس جمال

لاہور (آئی این پی) سینئر اداکار فردوس جمال نے اپنے بچپن سے متعلق اہم انکشافات کیے اور بتایا ہے کہ میرے اردگرد کے خاندانی حالات نے میری شخصیت اور اداکاری پر گہرا اثر ڈالا۔

ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فردوس جمال کا کہنا ہے کہ میرے والد نے سب سے پہلے مجھ میں اداکاری کا شوق محسوس کیا اور وہ مجھے کم عمری میں فلمیں دکھانے لے جایا کرتے تھے ، جس سے میری سکرین سے دلچسپی پیدا ہوئی تاہم، گھر کے ماحول نے بھی میری ڈرامائی صلاحیتوں کو نکھارنے میں کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...