احسن خان کے بعد دوبارہ کسی سے محبت نہیں ہوئی:لیلیٰ
لاہور (آئی این پی)فلم و ٹی وی کی سابق اداکارہ لیلیٰ نے اداکار احسن خان کو اپنی پہلی محبت قرار دیدیا۔ نے انہیں فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی اور حوصلہ دیا۔
ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے لیلیٰ کا کہنا تھا کہ انہیں زندگی میں صرف ایک مرتبہ حقیقی محبت ہوئی اور وہ محبت احسن خان کے ساتھ تھی۔ دونوں کی راہیں اس وقت جدا ہوگئی تھیں جب ان کی عمریں محض 17 برس تھیں، تاہم وہ احسن خان کی شخصیت اور ان کے مثبت رویے کو آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیں۔لیلیٰ نے احسن خان کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آیا جب انہیں شدید مشکلات، ذاتی صدمات اور نقصان کا سامنا کرنا پڑا،اس مشکل دور میں ان کے بعض قریبی دوستوں نے بھی ان سے رابطہ ختم کرلیا تھا لیکن احسن خان
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments