اگلی بانڈ فلم کی ہیروئن کیلئے پریانکا، دیپیکا زینڈایا سمیت 8 اداکارائیں زیرِ غور

اگلی بانڈ فلم کی ہیروئن کیلئے پریانکا، دیپیکا   زینڈایا سمیت 8 اداکارائیں زیرِ غور

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)جیمز بانڈ سیریز کی نئی فلم کی تیاری کے ساتھ ہی اس سوال پر بھی بحث شروع ہوگئی ہے کہ اگلی فلم میں معروف جاسوس کے مقابل کون سی اداکارہ نظر آنی چاہیے ۔

اس حوالے سے پریانکا چوپڑا جوناس، دیپیکا پڈوکون اور زینڈایا سمیت آٹھ عالمی شہرت یافتہ اداکاراؤں کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ آنے والی فلم میں بانڈ کے مقابل ایسا خاتون کردار پیش کیا جائے گاجو محض اس کی معاون یا محبوبہ نہ ہو، بلکہ اپنی ذہانت، منصوبہ بندی اور صلاحیتوں کے ذریعے اسے مشکل میں ڈال سکے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...