سپر ماڈل روما مائیکل اور شان بیگ کی مایوں کی تصاویر وائرل

سپر ماڈل روما مائیکل اور شان  بیگ کی مایوں کی تصاویر وائرل

لاہور(شوبزڈیسک )پاکستانی سپر ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل اور اداکار شان بیگ کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ۔

دونوں نے اپنی مایوں کی تقریب قریبی دوستوں اور اہل خانہ کے درمیان منائی، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔تقریب میں روما مائیکل اور شان بیگ روایتی پیلے اور سبز رنگ کے ملبوسات میں دکھائی دیئے ۔ دونوں کی خوشگوار کیفیات اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشی کے لمحات نے تقریب کو مزید یادگار بنا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...