کنسرٹ پر تنقید، دلجیت نے پاکستانی شاعر کے اشعار سے جواب دیدیا

کنسرٹ پر تنقید، دلجیت نے پاکستانی  شاعر کے اشعار سے جواب دیدیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی پنجابی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے بھارت میں کنسرٹ کے دوران اپنے گانوں پر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے معروف پاکستانی شاعر منیر نیازی کے اشعار سنا دئیے ۔

گلوکار نے ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں کنسرٹ کے دوران اپنے گانوں میں شراب پر ہونے والی تنقید اور پابندیوں کے مطالبات پر دو ٹوک انداز میں بات کی۔ گلوکار نے ناقدین کو براہِ راست جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ مجھے اشتعال دلائیں گے تو میں جواب دوں گا، آپ جس شخص سے لڑائی مول لینے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ اس جگہ کو بہت پہلے ہی چھوڑ چکا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...