اداکاری سیکھتے ہوئے دیپیکا پڈوکون رو پڑی تھیں:انوپم کھیر

اداکاری سیکھتے ہوئے دیپیکا  پڈوکون رو پڑی تھیں:انوپم کھیر

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر نے اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے فلمی سفر کے ابتدائی دنوں کی یادیں تازہ کرتے ہوئے۔۔۔۔

 انکشاف کیا ہے کہ اداکاری سیکھنے کے دوران ایک مشق نے اداکارہ کو مایوس کر دیا تھا اور ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے تھے ۔انوپم کھیر کے مطابق دیپیکا پڈوکون میرے اداکاری کے ادارے کی طالبہ تھیں،ایک روز جھاڑو لگا نیوالے ملازمہ کا کردار ادا کرنے کو کہا ،مشق کے دوران دیپیکا ابتدا میں مایوس ہو گئیں اور ان کی آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...