سیکیورٹی کیلئے 165 رینجرز اہلکار
دہشت گردی اور طالبان کی دھمکیوں کے پیش نظر جن اہم ملکی شخصیات کو رینجرز کی طرف سے انتہائی سیکیورٹی دی جارہی ہے ان میں گورنر سندھ عشرت العباد سرفہرست ہیں
اسلام آباد(آئی این پی) ، ان کی سیکیورٹی کے لئے 165 رینجرز اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ،وزیر اعلیٰ سندھ کی سیکیورٹی پر 35 رینجرز اہلکار مامور ہیں،صدر مملکت ممنون حسین، وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اورچیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو بھی رینجرز کی سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے ۔