3 افراد کے قتل کیس میں مہروز مہدی کو سزائے موت کا حکم

3 افراد کے قتل کیس میں مہروز مہدی کو سزائے موت کا حکم

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 3 افرد کو قتل سے متعلق مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مہروز مہدی کو سزائے موت سنائی ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 3 افرد کو قتل سے متعلق مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر مہروز مہدی کو سزائے موت سنائی ہے ۔ مجرم کو 2 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ ہفتے کو سماعت کے موقع پر مہروز مہدی کو پیش کیا گیا۔ استغاثہ کے مطابق مہروز مہدی کو 2014 میں بہادر آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔ تفتیش کے دوران مہروز نے اعتراف کیا تھا کہ اس نے فرقہ واریت کی بنیاد پر محمد علی، محمد رفیق اور عثمان کو قتل کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں