جیب کٹ گئی

جیب کٹ گئی

مریم نواز کے قافلے میں شامل سابق گورنر سندھ زبیر عمر سمیت متعدد ن لیگی رہنمائوں

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر) مریم نواز کے قافلے میں شامل سابق گورنر سندھ زبیر عمر سمیت متعدد ن لیگی رہنمائوں، فوٹوگرافر ایسوسی (صفحہ5بقیہ نمبر)ایشن کے صدر حاجی ابراہیم ،مقامی ٹی وی کے نمائندے خادم حسین گل اوردیگر کی جیبوں کاصفایا کردیاگیا،جیب تراش پرس ،موبائل اوردیگر قیمتی اشیا لے گئے ۔ جیبیں کٹ گئیں

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں