عید سے قبل تمام پنشنرز کو دو ماہ کی پنشن گھر پر دینے کا فیصلہ

عید سے قبل تمام پنشنرز کو دو ماہ  کی پنشن گھر پر دینے کا فیصلہ

پاکستان پوسٹ کی مدد سے عید الفطر کی چھٹیوں کی آمد سے قبل تمام پنشنرز کو دو ماہ کی پنشن ان کے گھر پر پہنچائی جائے گی

لاہور(مانیٹر نگ سیل )بی بی سی نے پی ٹی وی کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ کورونا کے باعث پاکستان پوسٹ نے پچھلے مہینے ملک بھر میں لاکھوں پنشنرز کی گھروں کی دہلیز پر واجبات پہنچانے کا اعلان کر کے کامیابی سے مکمل کیا جو اس مہینے بھی جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں