کورونا ویکسین فیز3کی کلینیکل ٹیسٹ کیلئے ڈریپ سے منظوری
قومی ادارہ صحت نے کورونا ویکسین کے فیز3 کلینیکل ٹیسٹ کے لئے ڈرگ ریگولیٹر ی اتھارٹی ( ڈریپ) سے منظوری لے لی
اسلام آباد (نیوزرپورٹر) ویکسین کینسینو بائیو اینڈ بیجنگ انسٹی ٹیوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی چائنہ کی تیار کردہ ہے جسے کورونا ویکسین فیز 3 کے کلینیکل ٹرائل کے لئے منظور کیا گیا ۔ پاکستان میں کسی بھی ویکسین کا یہ پہلا فیز 3 کلینیکل ٹرائل ہوگا۔ ملٹی کنٹری ملٹی سنٹر کلینیکل ٹرائل ہے ، کینسینو بائیو کمپنی پہلے ہی چین ، روس ، چلی ، ارجنٹائن میں شروع کروا چکی ہے ۔