وزیراعظم 2دن کی چھٹیاں گزارنے نتھیاگلی چلے گئے

وزیراعظم 2دن کی چھٹیاں گزارنے نتھیاگلی چلے گئے

وزیر اعظم عمران خان 2 دن کی چھٹیاں گزارنے سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) ٹی وی کے مطابق وزیراعظم موسم کی خرابی کے باعث اسلام آباد سے ایبٹ آباد ہیلی کاپٹر پر پہنچے جہاں سے وہ براستہ سڑک نتھیا گلی گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں