کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے سرگرم

کارکنوں کو متحرک کرنے کیلئے سرگرم

مسلم لیگ ن کے قائد کی ہدایت پر حمزہ شہباز کارکنوں کو متحرک کرنے کے مشن پر سرگرم ہوگئے

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرنے لاہور تنظیم کو کارنر میٹنگز اور ناشتوں کے اہتمام کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع نے بتایا حمزہ شہباز لاہور کے مختلف صوبائی حلقوں کا دورہ کریں گے ۔ کارکنوں کی رائے کو مدنظر رکھ کر لاہور میں پارٹی کی تنظیم نو کی جائے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں