پنجاب :پی ٹی آئی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کی حکمت عملی تیار

پنجاب :پی ٹی آئی عہدیداروں کو گرفتار کرنے کی حکمت عملی تیار

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب میں تحریک انصاف کے عہدیداروں کو گرفتار کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی گئی ۔

 ذرائع کے مطابق گرفتاری کے لئے افسروں سے

 رابطے بھی تیز کردیئے گئے ہیں ۔لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ متحرک کارکنوں کی فہرستیں بھی متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں ۔ٹیموں کو تحریک انصاف کے رہنماؤں کو گرفتاری کا ٹاسک سونپ دیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں