حالات سے پریشان نوجوان نے سرمیں گولی مارکرزندگی ختم کرلی

 حالات سے پریشان نوجوان نے  سرمیں گولی مارکرزندگی ختم کرلی

قصور(نمائندہ دنیا)سرائے مغل کے نواح میں ایک نوجوان نے سر میں گولی مارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

 بتایاگیاہے کہ تھانہ سرائے مغل کے علاقہ واندر کا 18سالہ علی حمزہ گھریلو حالات سے پریشان تھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں