ن لیگ کے اعجازمسیح اقلیتی نشست پررکن قومی اسمبلی منتخب

ن لیگ کے اعجازمسیح اقلیتی  نشست پررکن قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(دنیانیوز)ن لیگ کے اعجاز مسیح اقلیتوں کی مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی کامیاب،الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اعجاز مسیح کو طاہر خلیل کی خالی نشست پر رکن قومی اسمبلی منتخب کیا گیاہے ،طاہر خلیل نے سینیٹر منتخب ہونے پر قومی اسمبلی کی نشست چھوڑی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں