یوحنا آباد:45سالہ شخص کی پھندا لیکر خودکشی

یوحنا آباد:45سالہ شخص  کی پھندا لیکر خودکشی

لاہور (کر ائم رپو رٹر)نشتر کالونی کے علا قہ یوحنا آباد میں45 سالہ شخص نے مبینہ طور پر خود کشی کر لی ۔

 پولیس کے مطابق پطرس مسیح نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں رسی ڈال کر پنکھے سے جھول گیا۔ فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوئوں پر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں