کاہنہ :تلخ کلامی پر رشتہ داروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

کاہنہ :تلخ کلامی پر رشتہ داروں کی فائرنگ سے نوجوان قتل

لاہور (کر ائم رپو رٹر)کاہنہ کے علاقہ میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ سے نوجوان قتل ،پولیس کے مطابق قتل ہونیوالا 34 سالہ مظہر اور فائرنگ کرنے والا آپس میں رشتہ دارہیں، زخمی مظہر کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 جو دوران علاج دم توڑ گیا، واقعہ کا مقدمہ کامران جھیڈو اور زمان جھیڈو کیخلاف درج کر لیا گیا ، ملزم موقع سے فرار ہوگئے ، پولیس نے ملزموں کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں