لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2 مسافر زخمی

لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین  پٹڑی سے اتر گئی، 2 مسافر زخمی

سرگودھا (دنیا نیوز)لاہور سے میانوالی جانے والی ٹرین ماڑی انڈس نشتر آباد سٹیشن پر پٹڑی سے اتر گئی۔

 حادثے میں 2 مسافر معمولی زخمی ہوئے ۔حادثہ سٹیشن ماسٹر کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، سٹیشن ماسٹر نے کانٹا تبدیل نہیں کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں