سینیٹ کا اجلاس آج ، اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈرز کیلئے درخواست جمع

سینیٹ کا اجلاس آج ، اعجاز چودھری کے  پروڈکشن آرڈرز کیلئے درخواست جمع

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ،این این آئی) سینیٹ کا اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ کریں گے ۔

پی ٹی آئی نے اسیر سینیٹر اعجاز چودھری کے پروڈکشن آرڈر ز کیلئے درخواست سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط میں کہا کہ اعجاز چودھری کوٹ لکھپت جیل میں قید ہیں، سینیٹ اجلاس میں شرکت ان کا آئینی حق ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں