مسجد کے باہر سے چوری ، وزیر اعلیٰ کے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی

مسجد کے باہر سے چوری ، وزیر اعلیٰ کے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی

مریدکے (این این آئی)مسجد کے باہر سے سائیکل چوری ہونے کا نوٹس،وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی۔

وزیراعلٰی نے سائیکل چوری ہونے پر بزرگ شہری کی رونے کی ویڈیو وائرل ہونے کا نوٹس لیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں