اعلیٰ کارکردگی :پنجاب پولیس کی خاتون افسر رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

اعلیٰ کارکردگی :پنجاب پولیس  کی خاتون افسر رفعت بخاری  عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب

لاہور (کر ائم رپو رٹر ،آئی این پی،مانیٹرنگ ڈیسک )انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس نے پنجاب پولیس کی خاتون افسر ایس ایس پی رفعت بخاری کو اعلیٰ کارکردگی پر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کر لیا۔

یہ ایوارڈ ہر سال دنیا بھر سے ایک خاتون پولیس افسر کو معاشرے کے لیے غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں دیا جاتا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں