آزادکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

آزادکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

مظفر آباد(اے پی پی)آزاد جموں وکشمیر کے مختلف علاقوں میں اتوار کے روز صبح تقریباً10 بجکر 11منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مظفر آباد سے 80 کلومیٹر شمال مشرق میں 3.6 شدت کا زلزلہ آیاہے ، زلزلے کی گہرائی 10کلو میٹرتھی ، زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں