پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جائیگا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی  یوم مزدور یکم مئی کو منایا جائیگا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جائیگا۔ اس کے منانے کا مقصد مزدور طبقہ کیساتھ اظہار یکجہتی، ان کے مسائل کے خاتمہ اور سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنا ہے ۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور یکم مئی کو منایا جائیگا۔ اس کے منانے کا مقصد مزدور طبقہ کیساتھ اظہار یکجہتی، ان کے مسائل کے خاتمہ اور سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے شعور اجاگر کرنا ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں