تحریک انصاف کا وفد آج الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس ونگ کے سامنے پیش ہوگا

تحریک انصاف کا وفد آج  الیکشن کمیشن کے پولیٹیکل فنانس  ونگ کے سامنے پیش ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)انٹر ا پارٹی انتخابات پر اعتراضات کے حوالے سے پی ٹی آئی وفد آج پیر کو الیکشن کمیشن کے پولیٹکل فنانس ونگ کے سامنے پیش ہوگا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کی انٹرا پارٹی انتخابات پر تیسری بار عائد اعتراضات کے حوالے سے طلبی پر پی ٹی آئی کا وفد پیش ہوگا اورفنانس ونگ کی جانب سے عائد اعتراضات سے آگاہ کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں