اسلام آباد ہائیکورٹ: 190ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد ہائیکورٹ: 190ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن )بانی پی ٹی آئی کی 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج پیر 29اپریل کواسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی جس میں نیب پراسیکیوٹرامجدپرویزایڈووکیٹ دلائل دیں گے۔

بانی پی ٹی آئی کی 90ملین پائونڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژنل بینچ کرے گا، نیب پراسیکیوٹر امجد پرویز دلائل دیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں