چیف سیکرٹریز کی تعیناتی :2وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے

چیف سیکرٹریز کی تعیناتی :2وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ آمنے سامنے ،وزیر اعظم کی زیر صدارت موسمیاتی تبدیلی کے حوا لے سے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔

حکومت کی مشکلات بڑھ گئی ۔وزیر اعلیٰ بلوچستان نے چیف سیکرٹری دینے سے انکار کردیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کاموقف تھا کہ تمام صوبوں کے چیف سیکرٹری تبدیل ہو گئے ۔کہنے کے باجود میرے صوبے کا چیف سیکرٹری تبدیل نہیں ہوا۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کاکہنا تھا کہ میں اپنے صوبے کا چیف سیکرٹری ریلیز نہیں کروں گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں